دبئی:
دبئی سے تعلق رکھنے والے پاکستانی فیصل خان نے گزشتہ ماہ اعلان کیا تھا کہ پاکستان کے پہلے انٹرنیشنل اسکرین ایوارڈ دبئی میں منعقد ہوں گے۔ ایوارڈکی تقریب کے ایگزیکٹیو پروڈیوسر فیصل خان نے گلف نیوز سے بات کرتے ہوئے کہا تھا کہ پاکستان میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں اوراس ٹیلنٹ کو عالمی پلیٹ فارم پر دکھایا جانا چاہیئے۔
فیصل خان کے مطابق الیکٹرانک اور سوشل میڈیا میں نمایاں کارکردگی دکھانے والی شخصیات کو ایوارڈ سے نوزا جائے گا۔ ایوارڈز کی تقریب اگلے سال 7 فروری کو منعقد کی جائے گی۔ پاکستان کے پہلے انٹر نیشنل اسکرین ایوارڈکی نامزدگیاں جاری کی گئی ہیں اور صارفین کی جانب سے دئیے جانےوالے ووٹوں پر فنکاروں کو ایوارڈ سے نوازا جائے گا۔
بہترین ڈراما
چیخ(اے آروائے)
الف(جیو)
دوبول(اے آروائے)
یہ دل میرا(ہم ٹی وی)
عشق زہے نصیب(ہم ٹی وی)
میرے پاس تم ہو(اے آروائے)
رانجھا رانجھا کردی(ہم ٹی وی)
انکار(ہم ٹی وی)
رسوائی(اے آروائے)
عہد وفا(ہم ٹی وی)
بہترین ٹی وی رائٹر
عمیرہ احمد(الف)
خلیل الرحمان قمر(میرے پاس تم ہو)
مصطفیٰ آفریدی(عہد وفا)
اسما نبیل(سرخ چاندنی)
ظفر معراج(انکار)
فائزہ افتخار(رانجھا رانجھا کردی)
ثروت نذیر(خاص)
نائلہ انصاری(رسوائی)
فرحت اشتیاق(یہ دل میرا)
بہترین ٹی وی اداکار
احد رضامیر(آنگن)
زاہد احمد(عشق زہے نصیب)
فیصل قریشی(باباجانی)
فرحان سعید(سنو چندا)
ہمایوں صعید(میرے پاس تم ہو)
عمران اشرف(رانجھا رانجھا کردی)
منیب بٹ(یاریاں)
عمران عباس(تھوڑا سا حق)
بہترین ٹی وی اداکارہ
عائزہ خان(میرے پاس تم ہو)
حنا الطاف(آتش)
مومل شیخ(یاریاں)
سجل علی(آنگن)
صبا قمر(چیخ)
ثنا جاوید(رسوائی)
سارہ خان(دیوار شب)
صنم بلوچ(خاص)
بہترین اوریجنل ساؤنڈ ٹریک
آنگن
دوبول
سنو چندا
یاریاں
میرے پاس تم ہو
یہ دل میرا
لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ(میل)
مصطفیٰ قریشی
غلام علی
ندیم بیگ
عطا اللہ خان عیسیٰ خیلوی
لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ(فی میل)
بابرہ شریف
انجمن
شبنم
بشریٰ انصاری
عابدہ پروین
بہترین فلم
سپراسٹار
پرے ہٹ لو
چھلاوا
لال کبوتر
ہیرمان جا
باجی
درج
رانگ نمبر2
بہترین فلم اداکار
شہریارمنور(پرے ہٹ لو)
احمد علی اکبر(لال کبوتر)
اظفر رحمان(چھلاوا)
علی رحمان خان(ہیرمان جا)
بلال اشرف(سپراسٹار)
میکال ذوالفقار(شیردل)
شمعون عباسی(درج)
بہترین فلم اداکارہ
ماہرہ خان(سپراسٹار)
آمنہ الیاس(باجی)
میرا (باجی)
مایا علی(پرے ہٹ لو)
حریم فاروق(ہیرمان جا)
مہوش حیات(چھلاوا)
منشاپاشا(لال کبوتر)
شیری شاہ(درج)
ولاگرز
زید علی(فنی اسکٹس)
شاہ ویر جعفری(فنی ویڈیوز)
شام ادریس(فنی ویڈیوز)
عرفان جونیجو
مورو
یوٹیوبرز
زی ٹیک کیئر(ٹیک ویڈیوز)
رحیم پردیسی(کامیڈی ویڈیوز)
ڈکی بھائی(روسٹر)
کھجلی فیملی(روسٹر)
فائزہ سلیم(کامیڈی ویڈیوز)