پاکستانی نژاد برطانوی باکسر حمزہ شیراز یورپی چیمپئن بن گئے


پاکستانی نژاد برطانوی باکسر حمزہ شیراز ڈبلیو بی او سپر ویلٹر ویٹ کیٹگری میں یورپی چیمپیئن بن گئے۔

باکسر حمزہ شیراز حریف برطانیہ ہی کے ریان کیلی کو چھٹے راؤنڈ میں ناک آؤٹ کر نے کے بعد ‎ ٹاپ 15 میں آگئے ہیں۔

واضح رہے کہ 20 سالہ حمزہ کے پروفیشنل کیرئیر کی یہ دسویں فائٹ تھی جب کہ نوجوان باکسر حمزہ شیراز  اب تک اپنے تمام مقابلوں میں ناقابل شکست رہے ہیں۔


اپنا تبصرہ لکھیں