انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع


فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع کردی۔

انکم ٹیکس گوشوارے برائے محصولاتی سال 2019 جمع کرانے کی آخری تاریخ 30 نومبر تھی۔

ایف بی آر کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق اب 16 دسمبر 2019 تک انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرائے جاسکیں گے۔


اپنا تبصرہ لکھیں