ہیوسٹن:ہیوسٹن میں پاکستان کے معروف ٹیلی ویژن”ہم ایوارڈ” کے موقع پرلی گئیں مختلف تصاویریں، جبکہ ریڈ کارپٹ ایونٹ کے موقع پر پاکستان سے آئےستاروں کی جاگو ٹائمز کی صدر ڈاکٹر نسرین خانزادہ کے ہمراہ لی گئیں مختلفتصاویریں، جبکہ ایوارڈ تقریب میں ہزاروں افراد موجود ہیں، جس میں پاکستانسے آئی گلوکارہ عابدہ پروین نے بھی اپنے بھر پور فن کا مظاہرہ کیا