دوسرا ون ڈے؛ پاکستان کا انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ


 لاہور: 

 دوسرے ایک روزہ میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ 

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلے جارہے 5 ایک روزہ میچز کی سیریز کے دوسرے میچ کا ٹاس قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کو ترجیح دی۔

قومی ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر وائرل انفیکشن کی وجہ سے ٹیم کا حصہ نہیں ہیں ان کی جگہ لیگ اسپنر یاسر شاہ کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔


اپنا تبصرہ لکھیں