پاکستان جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں واپسی کی کوشش

پاکستان جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں واپسی کی کوشش


پہلی ٹیسٹ میں شکست کے بعد، پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز میں واپسی کے لیے پر امید ہے۔

بدھ کے روز سامنے آنے والی تفصیلات کے مطابق، گرین شرٹس نے کیپ ٹاؤن کے نیو لینڈز کرکٹ گراؤنڈ میں 3 جنوری (جمعہ) کو ہونے والے دوسرے ٹیسٹ میچ سے قبل سخت پریکٹس سیشن کا اہتمام کیا۔ پاکستانی کھلاڑیوں نے بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ کی مشقیں کیں۔

پہلے میچ میں، کگیسو ربادا اور مارکو جینسن کی مزاحمت نے جنوبی افریقہ کو زبردست جیت دلائی اور میزبان ٹیم کو سیریز میں 1-0 کی برتری دلائی۔


اپنا تبصرہ لکھیں