آئی فون 17 پرو کی افواہیں: نیا ڈیزائن گوگل کے پیزل جیسا ہو سکتا ہے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ جاگو ٹیکنالوجی Web Desk دسمبر 15, 2024December 15, 2024 0 تبصرے آئی فون 17 پرو کے بارے میں نئی افواہیں گردش میں ہیں کہ اس کا ڈیزائن گوگل کے پیزل کی طرح ہو سکتا ہے۔ ممکن ہے کہ ایپل اس نئے ماڈل میں ایک منفرد کیمرا اور تھوڑا مختلف بیرونی اسٹائل پیش کرے۔ تاہم، ابھی تک اس بارے میں کوئی تصدیق نہیں ہوئی ہے۔