واٹس ایپ نئے کالنگ فیچرز متعارف کرانے جا رہا ہے

واٹس ایپ نئے کالنگ فیچرز متعارف کرانے جا رہا ہے


واٹس ایپ اپنے صارفین کے لیے نئے کالنگ فیچرز متعارف کرانے جا رہا ہے۔ ان میں گروپ کالز، زیادہ کنٹرول اور بہتر صوتی معیار شامل ہوں گے۔ نئے فیچرز صارفین کو زیادہ بہتر اور آسان کالنگ کا تجربہ فراہم کریں گے۔


اپنا تبصرہ لکھیں