طوفان “چیدو” نے فرانس کے بعد موزمبیق میں بھی تباہی مچائی ہے۔ فرانس میں چیدو کے نتیجے میں 14 افراد ہلاک ہوئے تھے، اور اب موزمبیق میں شدید نقصان ہوا ہے۔ اس طوفان نے ساحلی علاقوں میں شدید بارش اور تیز ہواؤں کے ساتھ بڑے پیمانے پر نقصان کیا ہے۔ امدادی کارروائیاں جاری ہیں تاکہ متاثرین کو فوری مدد فراہم کی جا سکے۔