واٹس ایپ نے نیا میسج ترجمہ کرنے کا فیچر شامل کر دیا فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ جاگو ٹیکنالوجی Web Desk دسمبر 13, 2024December 13, 2024 0 تبصرے واٹس ایپ نے ایک نیا فیچر متعارف کرایا ہے جو صارفین کو ایپ کے اندر ہی میسجز کا فوری ترجمہ کرنے کی سہولت فراہم کرتا ہے۔ یہ فیچر زبان کی رکاوٹوں کو ختم کرنے اور مختلف زبانیں بولنے والے افراد کے درمیان رابطے کو آسان بنانے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔