اللو ارجن نے تلنگانہ ہائی کورٹ سے رجوع کیا۔

اللو ارجن نے تلنگانہ ہائی کورٹ سے رجوع کیا۔


اداکار الو ارجن نے تلنگانہ ہائی کورٹ سے رجوع کیا ہے تاکہ اس ایف آئی آر کو کالعدم قرار دیا جا سکے جو فلم “پشپا 2” کے پریمیئر کے دوران ایک خاتون کی موت کے بعد درج کی گئی۔ ہجوم کے دباؤ کے باعث خاتون کا دم گھٹ گیا تھا، جبکہ ان کے آٹھ سالہ بیٹے کو اسپتال لے جایا گیا۔ پولیس نے ایف آئی آر میں ارجن، ان کی سیکیورٹی ٹیم اور تھیٹر انتظامیہ کو نامزد کیا ہے۔ ارجن نے متاثرہ خاندان کو 25 لاکھ روپے کی مالی مدد بھی فراہم کی۔


اپنا تبصرہ لکھیں