شاون میڈیس نے سابرینا کارپینٹر اور کیمیلا کیبیلو تنازع پر بات کی

شاون میڈیس نے سابرینا کارپینٹر اور کیمیلا کیبیلو تنازع پر بات کی

گلوکار شان میڈیس نے حالیہ انٹرویو میں سابرینا کارپینٹر اور کیمیلا کیبیلو کے ساتھ اپنے تعلقات پر بات کی۔ انہوں نے ان تعلقات کو خالص اور دوستانہ قرار دیتے ہوئے میڈیا کی افواہوں کی نفی کی۔

اپنا تبصرہ لکھیں