شام میں پناہ گزینوں کی واپسی، عبوری وزیر اعظم کی تقرری

شام میں پناہ گزینوں کی واپسی، عبوری وزیر اعظم کی تقرری


شام میں طویل خانہ جنگی کے متاثرین اپنے وطن واپس لوٹ رہے ہیں، جبکہ حکومت مخالف باغی صدر بشار الاسد کو اقتدار سے بے دخل کر چکے ہیں۔ محمد البشیر کو عبوری وزیر اعظم کے طور پر مقرر کیا گیا ہے، جن کا کہنا ہے کہ وہ مارچ 2025 تک حکومت چلائیں گے۔ اس دوران ملک میں امن اور تعمیر نو کی کوششیں جاری ہیں، تاہم عالمی طاقتیں اس بات پر زور دے رہی ہیں کہ اس عمل میں تمام اقلیتی حقوق کا تحفظ کیا جائے اور دہشت گردی کے اثرات سے بچا جائے۔


اپنا تبصرہ لکھیں