سعیم ایوب پاکستان کے لیے آئیڈیال اوپنر، اظہر خان

سعیم ایوب پاکستان کے لیے آئیڈیال اوپنر، اظہر خان


پاکستان کے سابق چیف سلیکٹر اظہر خان نے کہا ہے کہ سعیم ایوب ٹی 20 کرکٹ میں پاکستان کے لیے ایک بہترین اوپنر ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سعیم ایوب پاور پلے میں خود کو بہترین طریقے سے ثابت کرتے ہیں اور مختصر پچوں کو بھی اچھے سے کھیلتے ہیں۔


اپنا تبصرہ لکھیں