عطاءاللہ خان عیسیٰ خیلوی کا گانے کے شوق پر خاندانی مخالفت کا تذکرہ فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ جاگو انٹرٹینمنٹ Web Desk دسمبر 11, 2024December 11, 2024 0 تبصرے عطاءاللہ خان عیسیٰ خیلوی نے انکشاف کیا کہ ان کے گانے کے شوق کی ابتدا میں ان کے خاندان کی طرف سے سخت مخالفت ہوئی، لیکن وقت کے ساتھ، ان کی کامیابی نے یہ مخالفت فخر میں بدل دی۔