پاکستان میں سونے کی قیمت میں 2000 روپے کا اضافہ

پاکستان میں سونے کی قیمت میں 2000 روپے کا اضافہ


9 دسمبر 2024 کو پاکستان میں 24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت 2000 روپے کے اضافے کے بعد 276,400 روپے تک پہنچ گئی۔ 10 گرام 24 قیراط سونے کی قیمت میں بھی 1,734 روپے کا اضافہ ہوا، جو 236,698 روپے رہی۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 20 ڈالر کا اضافہ دیکھا گیا، جو 2,652 ڈالر فی اونس تک پہنچ گئی۔


اپنا تبصرہ لکھیں