اہ رخ خان نے آشوتوش گواریکر کو ان کی پروڈکشن کمپنی کے 20 سال مکمل ہونے پر مبارکباد دی اور “سوادیس” کو اپنی سب سے خاص فلموں میں سے ایک قرار دیا۔ یہ فلم 2004 میں ریلیز ہوئی تھی جس میں شاہ رخ خان نے موہن بھارتیو کا کردار ادا کیا تھا۔ گواریکر کی اس کامیاب پروڈکشن پر شاہ رخ خان نے سوشل میڈیا پر بھی مبارکباد پیش کی۔