کریملن کا کہنا ہے کہ روسی فوجی اڈوں پر شام کے نئے حکمرانوں سے بات چیت ہوگی

کریملن کا کہنا ہے کہ روسی فوجی اڈوں پر شام کے نئے حکمرانوں سے بات چیت ہوگی


کریملن نے کہا ہے کہ یہ ابھی کہنا قبل از وقت ہے کہ شام میں روسی فوجی اڈوں کا مستقبل کیا ہوگا، تاہم اس معاملے پر دمشق کے نئے حکمرانوں سے بات چیت کی جائے گی۔ بشار الاسد کے روس فرار ہونے کے بعد اس سوال پر بحث شروع ہوئی کہ شام میں روس کے دو اہم فوجی اڈے کیسے متاثر ہوں گے۔ روسی فضائی اڈہ حمیمیم اور طرطوس کی بندرگاہ، جو ماسکو کے لیے اہم اسٹریٹجک مقام ہیں، اس بارے میں بحث جاری ہے۔


اپنا تبصرہ لکھیں