سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں پر حکومت کی درخواست مسترد کر دی

سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں پر حکومت کی درخواست مسترد کر دی


سپریم کورٹ نے حکومت کی درخواست مسترد کر دی جس میں فوجی عدالتوں کو مقدمات کے فیصلے سنانے کی اجازت مانگی گئی تھی۔ عدالت نے سابق چیف جسٹس جاوید ایس خواجہ کی درخواست بھی مسترد کر دی، جس میں سول شہریوں کے فوجی عدالتوں میں مقدمات کی سماعت مؤخر کرنے کی استدعا کی گئی تھی۔ سات رکنی بینچ نے 26ویں آئینی ترمیم کے تناظر میں فوجی عدالتوں کے دائرہ اختیار پر سوال اٹھایا۔ بینچ نے درخواست گزار پر 20 ہزار روپے جرمانہ بھی عائد کیا۔


اپنا تبصرہ لکھیں