PTI Leadership Fled During the Chaos, Video Statements of Arrested Protesters Released

پی ٹی آئی قیادت ہنگامہ آرائی کے دوران چھوڑ کر فرار ہوئی، گرفتار مظاہرین کے ویڈیو بیان جاری


اسلام آباد پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے ڈی چوک احتجاج کے دوران گرفتار کیے گئے مظاہرین کے ویڈیو بیان جاری کردیے۔ مظاہرین کا کہنا تھاکہ احتجاج میں ساتھ لانے والی پی ٹی آئی قیادت ہنگامہ آرائی کے دوران چھوڑ کر فرار ہوئی، آئندہ ایسے کسی احتجاج کا حصہ نہیں بنیں گے۔


اپنا تبصرہ لکھیں