کراچی میں آج درجہ حرارت 39.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ


کراچی میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 39.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ  کیا گیا۔ 

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آئندہ تین روز کے دوران موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق اس دوران شہر میں درجہ حرارت 38 سے 40 ڈگری تک پہنچ سکتاہے۔


اپنا تبصرہ لکھیں