لاہور: محکمہ ماحولیات کی ایڈوائس پر اسکولز کھولنے کے اوقات کار مقرر


لاہور میں محکمہ اسکولز ایجوکیشن نے محکمہ ماحولیات کی ایڈوائس پر اسکولز کھولنے کے اوقات کار مقرر کردیے۔

اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق لاہور میں سرکاری و نجی اسکولوں میں تدریسی عمل صبح 8 بجکر 45 منٹ پر شروع ہوگا۔

ان اوقات کار کا اطلاق 28 اکتوبر سے 31 جنوری تک ہوگا، محکمہ ماحولیات پنجاب نے اسموگ کے باعث اوقات کار میں تبدیلی کی ایڈوائس دی تھی۔


اپنا تبصرہ لکھیں