پی ٹی آئی نے منحرف اراکین کو شوکاز نوٹسز جاری کردیے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ جاگو پاکستان Shayan Sikandar اکتوبر 22, 2024October 22, 2024 0 تبصرے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے منحرف اراکین کو شوکاز نوٹسز جاری کردیے۔ پی ٹی آئی کی جانب سے شوکاز نوٹسز زین قریشی، ریاض فتیانہ کو جاری کیے گئے ہیں۔ پارٹی ہدایات کی خلاف ورزی پر مقداد علی خان، اسلم گھمن کو بھی شوکاز نوٹسز جاری کیے گئے ہیں۔