وی کی مشہور اداکارہ شویتا تیواری 44 سال کی ہوگئی ہیں، لیکن آج بھی وہ اپنے لکس اور بولڈنیس سے کئی حسیناؤں کو ٹکر دیتی ہیں ۔ شویتا سوشل میڈیا پر کافی سرگرم ہیں اور اپنی اداوں سے انٹرنیٹ پر سنسنی مچادیتی ہیں ۔ اداکارہ کی ہر نئی تصویر سوشل میڈیا پر تہلکہ مچاتی ہے ۔ اتنا ہی نہیں ، شویتا تیواری تو اپنے بکنی لک سے بھی فینس کے دلون کی گھنٹیاں بجا دیتی ہیں