ٹی وی انڈسٹری کی مشہور ادکارہ نیا شرما سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں ۔ وہ اکثر اپنی بولڈ تصاویر شیئر کرکے فینس کا دھیان کھینچنے میں کامیاب رہتی ہیں ۔ وہیں نیا شرما کی ایک جھلک دیکھنے کیلئے ان کے تمام چاہنے والے فینس بے قرار رہتے ہیں ۔ اسی درمیان اداکارہ نے اپنی تازہ تصاویر شیئر کی ہیں، جن میں وہ بلیک ڈریس میں قاتلانہ ادائیں دکھاتی نظر آرہی ہیں