شادی کے 12 سال بعد ماں بننے جارہی یہ مشہور اداکارہ، بے بی بمپ فلانٹ کر دیا بڑا سرپرائز


رادھیکا آپٹے حال ہی میں لندن فلم فیسٹیول میں شرکت کے لیے گئی تھیں۔ اس دوران وہ اپنے بے بی بمپ کو فلانٹ کرتی نظر آئیں۔ انہوں نے یہ تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرکے سبھی کو بڑا سرپرائز دیا ہے


اپنا تبصرہ لکھیں