عاطف اسلم نے اہلیہ کی کالج یونیفارم میں تصویر شیئر کر دی فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ جاگو انٹرٹینمنٹ Shayan Sikandar اکتوبر 16, 2024October 16, 2024 0 تبصرے عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار عاطف اسلم نے اپنی اہلیہ سارہ کو محبت بھرے پیغام کے ساتھ سالگرہ کی مبارک باد دی ہے۔ عاطف اسلم نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اہلیہ سارہ بھروانہ کے ہمراہ لی گئی کچھ یادگار تصاویر شیئر کی ہیں۔