چیمپئنز ون ڈے کپ: اسٹالینز کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

چیمپئنز ون ڈے کپ: اسٹالینز کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ


چیمپئنز ون ڈے کپ میں اسٹالینز نے لائنز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

چیمپئنز ون ڈے کپ فیصل آباد کے اقبال اسٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے جہاں اسٹالینز کی کپتانی محمد حارث کے سپرد ہے جس کے مینٹور شعیب ملک ہیں جبکہ لائنز کی قیادت شاہین آفریدی کر رہے ہیں اور اس کے مینٹور سابق فاسٹ بولر وقار یونس ہیں۔

لائنز ٹیم اسکواڈ:

عبداللہ شفیق، امام الحق، محمد طہٰ، عمیر یوسف، شارون سراج، عرفان خان، خوشدل شاہ، روحیل نذیر، شاہین شاہ آفریدی، سجاد علی اور عامر جمال پر مشتمل ہے۔

اسٹالینز ٹیم کا اسکواڈ:

شان مسعود، یاسر خان، بابر اعظم، طیب طاہر، محمد حارث، حسین طلعت، جہانداد خان، مہران ممتاز، ابرار احمد، حارث رؤف اور محمد علی شامل ہیں۔


اپنا تبصرہ لکھیں