امارات نے ایٹمی بجلی گھر کی ذمہ داری بھارت کو دے دی فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ جاگو دنیا Asif Khanzada ستمبر 10, 2024September 10, 2024 0 تبصرے متحدہ عرب امارات نے اپنے برکہ ایٹمی بجلی گھر کی دیکھ بھال اور آپریشنز کی ذمہ داری بھارتی ادارے کے سپرد کردی۔ بھارت اور متحدہ عرب امارات کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہوگئے۔ بھارت اور یو اے ای جوہری توانائی میں اسٹریٹجک شراکت داری کریں گے۔