غزہ: اسرائیلی حملے کے بعد ورلڈ فوڈ پروگرام نے عملے کی نقل و حرکت روک دی

غزہ: اسرائیلی حملے کے بعد ورلڈ فوڈ پروگرام نے عملے کی نقل و حرکت روک دی


اسرائیلی فوج کے حملے کے بعد یو این ورلڈ فوڈ پروگرام نے غزہ میں اپنے عملے کی نقل و حرکت تاحکم ثانی روک دی۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز اسرائیل نے اقوامِ متحدہ کے ادارہ برائے خوراک کی گاڑی کو نشانہ بنایا تھا۔

یو این ورلڈ فوڈ پروگرام کے سربراہ کا کہنا ہے کہ ہماری گاڑی پر حملے جیسے واقعات ناقابلِ قبول ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ہماری گاڑی پر حملے کے بعد عملے کی جان و مال کو خطرات ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈبلیو ایف پی کی گاڑی پر اسرائیلی حملے میں کوئی نقصان نہیں ہوا تھا۔


اپنا تبصرہ لکھیں