فرانسیسی صدر نے پیرالمپکس گیمز 2024ء کا افتتاح کر دیا

فرانسیسی صدر نے پیرالمپکس گیمز 2024ء کا افتتاح کر دیا


فرانسیسی صدر ایمانویل میکرون نے پیرالمپکس گیمز 2024ء کا افتتاح کر دیا۔

رپورٹس کے مطابق 4 ہزار سے زائد ایتھلیٹس کھیلوں کے مختلف مقابلوں میں ایکشن میں نظر آئیں گے۔

8 ستمبر تک جاری رہنے والے کھیلوں میں حیدر علی واحد پاکستانی ایتھلیٹ ہیں۔

حیدر علی پانچویں بار پیرالمپکس میں ملک کی نمائندگی کر رہے ہیں۔

واضح رہے کہ ٹوکیو میں حیدر علی نے ڈسکس تھرو ایونٹ میں گولڈ میڈل جیتا تھا۔


اپنا تبصرہ لکھیں