ناروے کپ: انڈر۔17 کیٹیگری فائنل میں پاکستان اسٹریٹ چائلڈ ٹیم کو شکست

ناروے کپ: انڈر۔17 کیٹیگری فائنل میں پاکستان اسٹریٹ چائلڈ ٹیم کو شکست


ناروے کپ کے سیمی فائنل میں پاکستان اسٹریٹ چائلڈ ٹیم کو شکست کا سامنا کرنا پڑا، انڈر۔17 کیٹیگری میں پاکستان اسٹریٹ چائلڈ ٹیم کو ناروے کے فورڈے کلب نے ہرا دیا۔

مقررہ وقت میں مقابلہ ایک، ایک گول سے برابر ہونے کے بعد میچ کا فیصلہ پنالٹی شوٹ پر ہوا، جس میں پاکستان اسٹریٹ چائلڈ ٹیم کو چار۔تین سے شکست ہوئی۔

پاکستان اسٹریٹ چائلد فٹبال ٹیم کل تیسری پوزیشن کیلئے ناروے کے سوترا کلب سے مقا لہ کرے گی۔

انڈر۔15 میں پاکستان کی فیوچر پاکستان ٹیم فائنل کیلئے کوالیفائی کرچکی ہے۔


اپنا تبصرہ لکھیں