مردوں کی جانب سے ڈپریشن کو چھپانے کا انکشاف

مردوں کی جانب سے ڈپریشن کو چھپانے کا انکشاف


 ڈپریشن یا انزائٹی کا شکار ہونے کے بعد نہ صرف اس معاملے پر بات کرتی ہیں بلکہ وہ رضاکارانہ طور پر بھی کھل کر ڈپریشن کا اظہار کرتی ہیں جب کہ مرد ایسا نہیں کرتے۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ ڈپریشن اور مرد ہونے کے دباوؐ کی وجہ سے دنیا بھر میں ڈپریشن کے شکار مردوں کی جانب سے خودکشی کرنے کے امکانات 4 فیصد بڑھ جاتے ہیں۔

امریکا سمیت متعدد ممالک میں مردوں کی جانب سے کی جانے والی خودکشیوں میں سے 80 فیصد خودکشی کے کیس ڈپریشن میں مبتلا مردوں کے ہوتے ہیں۔

ماہرین کے مطابق مردوں پر دنیا بھر میں ڈپریشن کو ظاہر نہ کرنے کا دباؤ ہوتا ہے اور وہ اپنی صنف کی وجہ سے بھی ذہنی مسائل پر بات نہیں کرتے اور انہیں چھپاتے ہیں۔


اپنا تبصرہ لکھیں