روپے کے مقابلے میں ڈالر سستا ہوگیا

روپے کے مقابلے میں ڈالر سستا ہوگیا


ملک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر سستا ہوگیا۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں ڈالر کا بھاؤ 9  پیسے کم ہوکر 278 روپے 41 پیسے ہے۔

انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 278 روپے 50  پیسے پربند ہوا تھا۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 5  پیسے کم ہوکر 279 روپے 70 پیسے ہے۔


اپنا تبصرہ لکھیں