کاملا کے متوقع صدارتی امیدوار ہونے پر ٹرمپ کا خوشی کا اظہار

کاملا کے متوقع صدارتی امیدوار ہونے پر ٹرمپ کا خوشی کا اظہار


امریکی نائب صدر کاملا ہیرس کے متوقع صدارتی امیدوار ہونے پر ری پبلکن کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ  نے بھی خوشی کا اظہار کیا ہے۔

اپنے بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ صدارتی انتخاب میں کاملا ہیرس کو ہرانا آسان ہوگا۔

واضح رہے کہ امریکی صدارتی انتخابات میں موجودہ صدر جو بائیڈن کی دستبرداری سے نائب صدر کملا ہیرس کی ڈیموکریٹس کا صدارتی امیدوار بننے کی راہ ہموار ہوگئی۔

امریکی میڈیا کے مطابق صدر جو بائیڈن نے اپنی جگہ کملا ہیرس کی بطور صدارتی امیدوار حمایت کردی ہے۔


اپنا تبصرہ لکھیں