اسرائیلی فوجیوں کی پولیو ویکسینشن کرانے کا فیصلہ فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ جاگو دنیا Asif Khanzada جولائ 22, 2024July 22, 2024 0 تبصرے غزہ کے سیوریج میں پولیو وائرس ملنے کے انکشاف کے بعد سے اسرائیلی فوجی حکام میں پولیو وائرس کا خوف پھیل گیا۔ اسرائیلی اخبار کے مطابق اسرائیلی فوجیوں کی پولیو ویکسینشن کرانے کا فیصلہ کرتے ہوئے انہیں پولیو کے قطرے پلانے کی ہدایت کی گئی ہے۔