دلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال کی عبوری ضمانت منظور فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ جاگو دنیا Asif Khanzada جولائ 13, 2024July 13, 2024 0 تبصرے بھارتی سپریم کورٹ نے دلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال کی عبوری ضمانت منظور کرلی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ ابھی واضح نہیں کہ اروند کیجریوال کو جیل سے کب رہا کیا جائے گا۔ وزیراعلیٰ اروند کیجریوال مارچ سے شراب پالیسی کرپشن کیس میں گرفتار ہیں۔