امریکی صدر جو بائیڈن سے صدارت کی دوڑ چھوڑنے کا مطالبہ زور پکڑ گیا

امریکی صدر جو بائیڈن سے صدارت کی دوڑ چھوڑنے کا مطالبہ زور پکڑ گیا


کانگریس مین نے جو بائیڈن سے دوبارہ انتخاب کی دوڑ ترک کرنے کا مطالبہ کر دیا۔

عطیہ دہندگان اور کانگریس مین نے جو بائیڈن سے نامزدگی مضبوط امیدوار کے حوالے کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق جوبائیڈن کے پاس دستبرداری کے لیے ایک ہفتے کا وقت رہ گیا ہے۔

اس مرحلے پر پارٹی قوانین کے مطابق بائیڈن کو ہٹانا ناممکن ہے جس کے لیے سابق صدر بارک اوباما، ہلیری اور جل بائیڈن سے انہیں دست بردار کرانے پر زور دیا جا رہا ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق جو بائیڈن نے پہلے صدارتی مباحثے میں خراب کارکردگی کے باوجود صدارتی انتخابات کی دوڑ سے باہر ہونے کا کوئی اشارہ نہیں دیا ہے۔


اپنا تبصرہ لکھیں