ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ

ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ


ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 9 سو روپے کی کمی ہوگئی۔

جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے ساتھ ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 40 ہزار 6 سو روپے ہوگئی ہے۔

جیولرز ایسوسی ایشن نے بتایا کہ 10 گرام سونے کی قیمت 771 روپے کمی کے بعد 2 لاکھ 6 ہزار 276 روپے ہوگئی ہے۔


اپنا تبصرہ لکھیں