پانی کے بحران پر بھوک ہڑتال کرنیوالی نئی دلی کی وزیر آب طبیعت خراب ہونے پر اسپتال منتقل

پانی کے بحران پر بھوک ہڑتال کرنیوالی نئی دلی کی وزیر آب طبیعت خراب ہونے پر اسپتال منتقل

پانی کے بحران پر بھوک ہڑتال کرنے والی نئی دلی کی وزیر آب طبیعت خراب ہونے پر اسپتال منتقل ہو گئیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق عام آدمی پارٹی کی رہنما آتشی مرلینا سنگھ 4 روز سے بھوک ہڑتال پر تھیں۔

 عام آدمی پارٹی کے رہنما سنجے سنگھ کا کہنا ہے کہ طبیعت خراب ہونے پر وزیر آب نے ہڑتال ختم کر دی ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق وزیر آب کا مطالبہ ہے کہ ہریانہ سے دلی کے جائز حصے کا پانی دیا جائے۔

اپنا تبصرہ لکھیں