روس اور شمالی کوریا کا جامع اسٹریٹیجک پارٹنر شپ معاہدہ

روس اور شمالی کوریا کا جامع اسٹریٹیجک پارٹنر شپ معاہدہ


روس اور شمالی کوریا نے جامع اسٹریٹیجک پارٹنرشپ کا معاہدہ کرلیا ہے۔

معاہدے کے تحت کسی ایک ملک پر بیرونی جارحیت کی صورت میں دونوں ممالک باہمی تعاون کریں گے جس میں فوجی تکنیکی تعاون بھی شامل ہوگا۔

روس کے صدر اب سرکاری دورے پر ویتنام پہنچ گئے ہیں۔

روس اور ویتنام کے درمیان بھی جامع اسٹریٹیجک معاہدہ کی جانب پیشرفت کا امکان ہے۔


اپنا تبصرہ لکھیں