امریکی ٹیم کے نئے اولمپک یونیفارم سامنے آگئے

امریکی ٹیم کے نئے اولمپک یونیفارم سامنے آگئے


پیرس اولمپکس 2024ء کے لیے امریکی ٹیم کے نئے اولمپک یونیفارم سامنے آگئے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی ٹیم کے ایتھلیٹس پیرس میں افتتاحی اور اختتامی تقریب میں یہ یونیفارمز پہنیں گے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق یونیفارم کی تیاری کے دوران امریکی کھلاڑیوں اور اولمپک کمیٹی کے ساتھ بھی بات چیت جاری رہی تھی۔

واضح رہے کہ پیرس اولمپکس کا آغاز 26 جولائی سے ہورہا ہے۔


اپنا تبصرہ لکھیں