غزہ میں اسرائیلی جارحیت کا 245واں روز، آج 77 فلسطینی شہید

غزہ میں اسرائیلی جارحیت کا 245واں روز، آج 77 فلسطینی شہید


غزہ کی پٹی میں اسرائیلی کی جانب سے جارحیت اور جنگ کا 245واں روز گزرنے پر فلسطینی وزارت صحت نے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹے میں اسرائیلی حملوں میں 77 فلسطینی شہید ہوگئے۔

فلسطینی وزارت صحت کے بیان کے مطابق221 افراد حملوں میں  زخمی ہوئے۔

فلسطینی وزارت صحت کے مطابق غزہ میں 7 اکتوبر سے جاری اسرائیلی حملوں میں 36 ہزار 731 فلسطینی شہید ہوچکے۔

فلسطینی وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی حملوں میں مجموعی طور پر 83 ہزار 530 فلسطینی زخمی ہوئے۔


اپنا تبصرہ لکھیں