وارم اپ میچ میں بھارت کی بنگلادیش کو 60 رنز سے شکست

وارم اپ میچ میں بھارت کی بنگلادیش کو 60 رنز سے شکست


ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے وارم اپ میچ میں بھارت نے بنگلادیش کو 60 رنز سے ہرادیا۔

نیویارک میں کھیلے گئے میچ میں بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 182رنز بنائے۔

کپتان روہت شرما 23، رشب پنت 53، ہاردک پانڈیا 40 اور سوریا کمار یادیو 31 رنز بناکر نمایاں رہے۔

بنگلادیش کی ٹیم مقررہ اوورز میں 9 وکٹ پر 122رنز بناسکی، محمداللّٰہ 40 رنز بناکر نمایاں رہے۔


اپنا تبصرہ لکھیں