پیرس میں جاری فرینچ اوپن مقابلے میں سربیا کے نوواک جوکووچ نے پہلے راؤنڈ میں فتح حاصل کرلی۔
نوواک جوکووچ نے ہربرٹ کو تین سیٹ کے مقابلے میں ہرادیا، میچ میں جوکووچ کی فتح کا اسکور چھ چار، سات چھ اور چھ چار رہا۔
رپورٹس کے مطابق جوکووچ کا اگلا مقابلہ دوسرے راؤنڈ میں رابرٹو کاربیلیس سے ہوگا۔