کنگ آف کلے رافیل نڈال کو فرنچ اوپن کے پہلے ہی راؤنڈ میں شکست

کنگ آف کلے رافیل نڈال کو فرنچ اوپن کے پہلے ہی راؤنڈ میں شکست


کنگ آف کلے کورٹ کہلائے جانے والے ہسپانوی ٹینس اسٹار رافیل نڈال فرنچ اوپن 2024 کے پہلے ہی راؤنڈ میں شکست کھا گئے۔

جرمنی کے الیگزینڈر زیورف نے سابق عالمی چیمپئن کو اسٹریٹ سیٹس میں ہرا کر ایونٹ سے باہر کر دیا۔ الیگزینڈر زیورف کی جیت کا اسکور 3-6، 6-7 اور 3-6 رہا۔

واضح رہے کہ 2005 سے 2022 کے درمیان رافیل نڈال 14 مرتبہ کلے کورٹ گرینڈ سلئیم فرنچ اوپن ٹائٹل جیت چکے ہیں۔


اپنا تبصرہ لکھیں