پاکستان ویمن والی بال ٹیم تربیتی دورے پر اٹلی روانہ

پاکستان ویمن والی بال ٹیم تربیتی دورے پر اٹلی روانہ


پاکستان ویمن والی بال ٹیم تربیتی دورے پر اٹلی روانہ ہوگئی۔

والی بال فیڈریشن کا کہنا ہے کہ تربیتی دورے کا مقصد مستقبل کے ایونٹس کی تیاری ہے، دورے پر جانیوالی ٹیم کی قیادت آمنہ کر رہی ہیں۔

تربیتی دورے میں قومی ویمن والی بال ٹیم مقامی کلبز سے میچ کھیلے گی، قومی والی بال ٹیم کی کھلاڑی اٹلی میں مختلف ٹریننگ سیشنز بھی کریں گی۔


اپنا تبصرہ لکھیں