پاکستان ٹیم دورہ آئرلینڈ کے لیے لاہور سے روانہ

پاکستان ٹیم دورہ آئرلینڈ کے لیے لاہور سے روانہ


پاکستان ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ دورہ آئرلینڈ کے لیے لاہور سے براستہ دبئی آئرلینڈ روانہ ہوگیا۔

شاداب خان اور حسن علی آئرلینڈ میں قومی ٹیم کو جوائن کریں گے۔

فاسٹ باولر محمد عامر ویزا اجراء میں تاخیر کی وجہ سے بعد میں ٹیم کو جوائن کریں گے۔

پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کا پہلا میچ 10 مئی کو کھیلا جائے گا۔


اپنا تبصرہ لکھیں