ملک بھر میں سونا 500 روپے سستا ہو گیا فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ جاگو بزنس, جاگو پاکستان Asif Khanzada مئی 7, 2024May 7, 2024 0 تبصرے ملک بھر میں سونا 500 روپے سستا ہو گیا۔ قیمت میں کمی کے بعد فی تولا سونا 2 لاکھ 40 ہزار روپے کا ہو گیا۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت کمی کے بعد 2 لاکھ 5 ہزار 761 روپے ہو گئی ہے۔