روپےکے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں معمولی کمی

روپےکے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں معمولی کمی


انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالرکا بھا ؤ  آج  ایک پیسا کم ہوا ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں کاروبار کے اختتام  پر  ڈالر کا بھاؤ  278  روپے 40  پیسے ہے۔

انٹربینک میں گزشتہ روز  ڈالر 278 روپے 41 پیسے پر بند ہوا تھا۔


اپنا تبصرہ لکھیں